ضروری ہے کیونکہ یہی قبلۂ اول اور مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور ذرائع ابلاغ، خصوصاً غیر ملکی، یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسجد اقصیٰ کو بھول جائیں۔
حوالہ: اطلس فتوحاتِ اسلامیہ، تالیف: احمد عادل کمال، ترجمہ و اضافہ محسن فارانی، ناشر: دارالسلام
اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مسلمانوں میں موجود اس عام غلطی کو ختم کریں تاکہ وہ اصل مسجد اقصیٰ کو پہچانیں، جو اس وقت یہودی نرغے میں ہے۔
اس نادر تصویر میں مسجد اقصیٰ اور اس کا اصل سرمئی گنبد نمایاں ہے اور اس کے عقب میں قبۃ الصخرہ یعنی سنہری گنبد نظر آ رہا ہے، جسے عموماً غلطی سے مسجد اقصیٰ سمجھا جاتا ہے۔ اس تصویر سے مقصد یہ غلط فہمی دور کرنا ہے جو اخبارات و جرائد اور ذرائع ابلاغ کی روش کے باعث عام ہے کہ خبر مسجد اقصیٰ کی ہوتی ہے اور تصویر قبۃ الصخرہ یعنی سنہری گنبد کی لگا دی جاتی ہے جبکہ ہر مسلمان کے لیے مسجد اقصیٰ کو صحیح پہچاننا ضروری ہے کیونکہ یہی قبلۂ اول اور مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور ذرائع ابلاغ، خصوصاً غیر ملکی، یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسجد اقصیٰ کو بھول جائیں۔ حوالہ: اطلس فتوحاتِ اسلامیہ، تالیف: احمد عادل کمال، ترجمہ و اضافہ محسن فارانی، ناشر: دارالسلام اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مسلمانوں میں موجود اس عام غلطی کو ختم کریں تاکہ وہ اصل مسجد اقصیٰ کو پہچانیں، جو اس وقت یہودی نرغے میں ہے۔
مسجد اقصیٰ |
No comments:
Post a Comment