مفہوم حدیث:
کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جہاد کیا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جہاد یہ ہے کہ جب (میدان جنگ میں) تیرا کفار سے سامنا ہو تو ان سے قتال کرے
(مسند احمد، حدیث # 17152، مسند شامعیین، راوی: حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ)
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے،
جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
(مسند احمد، حدیث # 17152، مسند شامعیین، راوی: حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ)
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے،
جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
No comments:
Post a Comment