Golden Words

Subscribe email 4 Re-again

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Search This Blog

سلطان محمود غزنوی کا عدل و انصاف


ایک دن سلطان محمود غزنو ی رحمتہ اللہ علیہ حسبِ معمول دربا رمیں بیٹھا ہوا تھا ۔ وزرا ءو امرا ءدست بستہ حاضر تھے۔ عام لو گ اپنی اپنی عرضیا ں پیش کر رہے تھے اور ایک شخص نے آکر عرض کی ” میر ی شکا یت نہا یت سنگین ہے اور کچھ اس قسم کی ہے کہ میں اسے بر سرِ دربار عرض نہیں کر سکتا “ سلطان یہ سن کر فوراً اٹھ کھڑے ہوئے اور سائل کو خلوت میں لیجا کر پو چھا کہ تمہیں کیا شکا یت ہے ؟

سائل نے عر ض کیا ایک عرصے سے بندگا نِ عالی کے بھانجے نے یہ طر یقہ اختیا رکر رکھا ہے کہ وہ مسلح ہو کر میرے مکان پرآتا ہے اور مجھے ما رپیٹ کر با ہر نکال دیتا ہے اور خود جبراًمیرے گھر میں شب بھر داد عیش دیتا ہے ۔ غزنی کی کوئی عدا لت ایسی نہیں، جس میں میں نے اس ظلم کی فریا د نہ کی ہو لیکن کسی کو انصاف کر نیکی جرا ¿ت نہیں ہوئی ۔ جب میںہر طر ف سے ما یو س ہو گیا تو آج مجبو راً جہا ں پنا ہ کی بار گاہ ِ عالیہ میں انصاف کے لیے حاضر ہو اہو ں ۔ شہنشاہ عالی کی بے لا گ انصاف پر وری ، فر یا د رسی اور رعا یا سے بے پنا ہ شفقت پر بھروسہ کر کے میںنے اپنا حال عرض کر دیا ہے۔ خالق حقیقی نے آپکو اپنی مخلو ق کا محافظ و نگہبان بنا یا ہے ۔ قیا مت میں رعایا اور کمزوروں پر مظا لم کے نتیجے میں آپ خدائے قہا ر کے رو برو جوا بدہ ہو نگے اگر آپ نے میرے حال پر رحم فرما کر انصاف کیا تو بہتر ہے ورنہ میں اس معاملے کو منتقم حقیقی کے سپرد کر کے اس کے رو بر و عنا یت فیصلہ تک انتظا ر کر ونگا۔

سلطا ن ِ محترم پر اس واقعہ کا اتنااثر ہوا کہ وہ بے اختیار آبدیدہ ہو گئے اور سائل سے کہا ” تم سب سے پہلے میرے پا س کیو ں نہ آئے ؟ تم نے نا حق ابتک یہ ظلم کیوں بر داشت کیا؟ “ سائل نے عرض کیا ” میں عرصے سے اس کو شش میں لگا ہو ا تھا کہ کسی طر ح با رگا ہ سلطا نی تک پہنچ جا ﺅ ں مگر در بانو ں اور چوبداروں کی قدغن نے کا میا ب نہ ہو نے دیا ۔ خد اتعالیٰ ہی جا نتا ہے کہ آج بھی کس تدبیر سے یہا ں تک پہنچا ہو ں ۔مجھ جیسے غریبو ں اور مظلو مو ں کو یہ با ت کہا ں نصیب ہے کہ جب چا ہیں بے دھڑک دربا رِ سلطانی میں حاضر ہو جائیں اور سلطا ن کو اپنے دردِ دل کی کہانی سنا سکیں۔ “

سلطان نے سائل کو اطمینا ن اور دلا سہ دے کر تا کید کی کہ ”اس ملاقات اور گفتگو کا کسی سے ذکر نہ کر نا اور جس وقت بھی وہ شخص تمہا رے گھر آئے اسی وقت مجھے اس کی اطلا ع کر دینا ۔ میں اس کو ایسی عبر ت نا ک سزا دونگا کہ آئندہ دوسروں کو ایسے مظالم کرنیکی کی جر ا ¿ت نہ ہو سکے گی ۔ “
سائل نے عرض کیا ” مجھ ایسے بے کس و بے یا ر و مدد گار کے لیے یہ کیونکر ممکن ہو سکے گا کہ جب چاہو ں بلا کسی مزاحمت کے خدمتِ سلطانی میں حاضر ہو جا ﺅ ں اور مطلع کر سکو ں۔“ سلطان نے یہ سن کر دربانو ں کو طلب کیا اور سائل کو ان سے روشنا س کر ا کے حکم دیا ۔ ’ ’یہ شخص جس وقت بھی آئے ہما رے پا س پہنچا دیا جائے اور کسی طر ح کی مزاحمت نہ کی جائے ۔ “ دو را تیں گزر گئیں مگر سائل نہ آیا ۔ سلطان کو تشویش ہو ئی کہ نہ معلوم غر یب مظلو م کو کیا حادثہ پیش آیا ۔ وہ اسی فکر میں پریشا ن تھا کہ تیسری رات کو سائل دوڑتا ہو ا آستانہ ¿ شاہی پر پہنچا ۔

اطلا ع ملتے ہی سلطان فی الفور با ہر نکلا اور سائل کے ہمراہ اسکے گھر پہنچ کر اپنی آنکھو ں سے وہ سب کچھ دیکھ لیا جو سائل نے اسے بتلا یا تھا ۔ پلنگ کے سر ہا نے شمع جل رہی تھی ۔ سلطان نے شمع گل کر ادی اور خود خنجر نکال کر اس کا سر اڑا دیا ۔ اس کے بعد شمع روشن کرائی مقتول کا چہرہ دیکھ کر بے ساختہ سلطان کی زبان سے الحمد اللہ نکلا اور پھر سائل سے کہا کہ تم اطمینان سے اپنے گھر میں آرام کر و ۔ اب انشا ءاللہ عزوجل تمہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے گی ۔ میری وجہ سے اب تک تم پر جو مظالم ہو ئے خدا کے لیے انہیں معا ف کر دو ۔ “

یہ کہہ کر سلطا ن عالی وقارر خصت ہونا ہی چا ہتا تھا کہ سائل نے دامن پکڑ کر عرض کیا بند گانِ عالی نے جس طر ح ایک مظلو م کیسا تھ انصاف فر مایا حتی کہ اپنی قرابت داری و خو ن کا بھی مطلق خیال نہ کیا، اللہ تعالیٰ آپ کو اسکی جزائے خیر عطا فرمائے او ر اجر عظیم عنا ئت فرمائے ۔ اگر اجا ز ت مر حمت فر مائی جائے تو ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ آپ نے پہلے شمع گل کرا ئی اور پھر روشن کرا کر مقتول کا سر دیکھ کر الحمد اللہ فرما یا اور اس کے فوراً بعد پانی طلب فرمایا ا سکا کیا سبب تھا ؟

سلطان نے ہر چند ٹالنا چاہا مگر سائل کے اصرار پر اسے بتلا نا پڑا ۔ ” شمع گل کرنیکا مقصد یہ تھا کہ مبا دا روشنی میں اس کا چہرہ دیکھ کر بہن کے خون کی محبت مجھے سز ا دینے سے با ز رکھے اور الحمد اللہ کہنے کا سبب یہ تھا کہ مقتول اپنے آپ کو میرا بھا نجا بتا کر تمہیں شا ہی تعلق سے مر عو ب کر کے اپنی خوا شاتِ نفسا نی کو پورا کرنے کے لیے را ستہ صاف رکھنا چاہتا تھا ۔ خدا وند کریم کا ہزار ہا شکرہے کہ محمو د کے متعلقین کا اس شرمنا ک بے ہو دگی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور پانی مانگنے کی وجہ یہ تھی کہ جب سے تم نے اپنا وا قعہ سنا یا تھا میں نے عہد کر لیا تھا کہ جب تک تمہا را انصاف نہ کر لو نگا آب و دانہ مجھ پر حرا م ہے ۔ اب چو نکہ میں اپنے فر ض سے سبکدوش ہو چکا تھا اور تشنگی کا شدید غلبہ تھا اس لیے میں پانی مانگنے پر مجبو رہو گیا ۔
. ( khmaat ki baatye) 000 sal k bad salam phera 1 Baar langer takseem ho raha tha 18 Golden words of ''HAZRAT ALI'' A-ayatal Koorsee Ki Fazeelat A-ayatal Koorsee Ki Fazeelat urdu aaseeb jadoo k aelaj ache ko acha na janan Agr ap parshani se bachna chahate hai ALLAH baynyaz hai ALLAH k nazdeeq Dua se Zyada pasndeeda Cheez koi nhi hain ALLAH Ki Nazar main Bad Tareen Adami ALLAH ko kis waqt hansna bhut nna pasand hain aos shaks see muhbaat kro joo naki kr k apni soch ko pani ky qatroon se bhi zyada shafaf rakho as door ky andaz nrale hain best best freinds poetry english best freinds poetry in urdu best poetry by gulam mostafa best urdu golden words best word book of shane ammi ayesha bukhari shareef AND QURAN SHAREEF IN URDU BOOK. bukhari shareef hadees bukhari shareef hadees urdu bukhari shareef hadees in urdu bukhari shareef hadees in urdu BOOK bukhari shareef hadees in urdu full books bukhari shareef in urdu bukhari sharfi hadees bury dost se woo dshman bhut acha hain darood shreef ki fazilat do ankhoon main ALLAH ny 26 kror balb dolet ki masti se ALLAH ki pnah mango DOSTI MAAT KAR DUA duniya main jant ki bsharat pahne wale das shaba eak zmana aysa ane wala hai English Golden Words Events Of Shane Shakaba epiosde 2 Events Of Shane Shakaba episode 4 Events Of Shane Shakaba urdu. Events Of Shane Shakaba full book farmanye abu baker saddiq rz farmanye amam husan rz. hudees mubarak. bukhari sareef hadees FRIENDSHIP full book of hadees shareef in urdu full book of shane shakhba full book of sunat mubarak full book of sunat mubarak in urdu full book og hadees shareef urdu in tarmizi shareef full bukhari shareef hadees ghrab k sath humdrdi se payss aoo golde word GOLDEN WORD OF Hazrat ALI (RADIA ALLAH ANH ) golden word of life Golden words golden words BEST ONE WORLD BEST golden words in urdu golden words in urdu Golden words of ''HAZRAT ALI''... hadees mubarak in urdu script Hadees mubarak me irshad hai hadees shareef hadees shareef in urdu hadees shareef in urdu book hadees shareef urdu har shyy ka ek khosan hota hain HAZRAT KHALID BIN WALEED (R.A) said... healthy tips i will not say i failed... If we desire to blossom like a rose in the garden important word insan ka apne dushman se anteqkam ka sub se acha tareeqa ye hai Jab huzoor (S.A.W.W) k visal ka waqt qareb aye to jo shahs juma k din جوشحص جمہ کی دن kabi kisi ka dil na dokha kash sub ki samj main a jaye Khud ki Nazr MaAin Badtraeeen Admee khushhali lane wali sat cheez kya khoya kya paya LIFE Maa Maa k naam MAA KI SHAN MAA KI SHAN IN URDU maheman ki takreem Manzl Tari Qabar Ha Manzl Tari Qabar Ha urdu muslim Shareef Hadees in urdu Qatil wa gharat karne waloon k name Qayamat ky din ALLAH 7 bando ko apnay aarsh ka saya naseeb farmaaya ga.... quran aayat ant with tarjuma qurani ayat aur in ki fazilat sahi muslim shareef hadees sakhi bukhari shareef hadees sat jandar joo bin maan k pyda hove shah jee mare seene main bi aag lagi hai SHANE AMMI AYESHA shane shakaba in urdu shane shkhba in urdu full book tarmizi hadees shareef Tarmizi Shareef Hadees Tarmizi Shareef Hadees in urdu teen admi ayse hain jane ki nmaz qabol nhi hoti teenا insan teen cheezoon se mahroom rahte hain the book hadees mubarak the life of world then we must learn the art of adjusting with the thorns toba karne walo ky pas bytha kroo Toba karne waloon ki soobat main bytoo tooba Unhoo Ne is ehtmam k sath namaz ada ki k 40 urdu bukhari sharfi hadees mubarak urdu Manzl Tari Qabar Ha What Is Appendix white snak world best golden words Ya ALLAH Muje Bcha اپنی سوچ کو پانی کےقطروں سے بھی زیادہ شفافہ رکھو اچھے کو اچھا نہ جانا اس دور کے انداز نرالے ہیں اگر اپ پرشانی سے بچنا چاہتے ہے اگر ایک طرف عیسائی اور دیگر مشرکین اللہ کے ساتھ شرک کرکے اگر تم پتا چلے جائے، ایک شخص کے پاس سے گزرے، روح کی غذا ، اگر تو گنا پر آمادہ ہے، Agar to guna par amada hai اگر چاہتے ہوسدا مسکرانا الله بے نیاز ہے الله کو کیسے لوگ پسند ہیں ، حضرت علی رضہ کا فرمان ، الله کی نظر میں بد ترین آدمی الله کے نزدیک Dua سے زیادہ پسندیدہ چیز کوئی نہیں ہی ہیں انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے ایک غلط فہیم کا ازالہ ،جنت الفردوس کے وارث کون ہیں بخاری بیوقوف ہرات اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے ، اپنی زندگی میں الله کی محبت لانے کے لئے توبہ کرنے والو کے پاس بیٹھا کرو توبہ کرنے والوں کی صوبت میں بیٹھو تین آدمی ایسے ہیں جن کی نماز قبول نہی ہوتی تین انسان تین چیزوں سےمحروم رہیتے ہیں جب بھی کوئی زخم، کسی دوست کو فضول نہ سمجؤ جب بھی کوئی کم سرو کرو تو کہو جب کسی کم کا ارادہ کر لو ، jab kisi kam ka arada kar loo جس دل میں زرہ برابر بھی تکبر ھو گا sahi muslim shreef hadees جسے نی کسی مسلمان کی پرد پوشی کی ، jase ny kisi muslman ki parda poshe ki جممہ کا مبارک دن ، jumma ka mubarak din جنازے کی ساتھ جانا ایمان ہے، jnazee k sath jana eeman hai جو شخص دنیا میں کسی بندے کا، jo shakhs duniya main kisi bande ka خود کو سنوار نے میں اتنا وقت صرف کرو ،اس کا مجے سے کوئی تعلق نہیں ، سورہ یٰسین خود کی نظر میں بدترین آدمی خوشحالی لانے والی سات چیز درود شریف کی فضیلت دنیا میں جنت کی بشارت پانے والے دس صحا حبہ دو آنکھوں میں الله نے ٢٦کروڑ بلب دولت کی مستی سے الله کی پناہ مانگو ریا کاری شرک ہے ، اے ابن آدم تو مری عبادت میں ، جو قرآن خود سیکھے ، سودی بینک ملازمت کے اخکامات سنت نبوی کو چھوڑنے کا انجام ، شاہ جی مارے سینے میں بی آگ لگی ہے شہادت دعا اور نیت ، shahdat ki Duo aur neeyat عصا مبارک غصہ ،بخاری شریف حدیث . hadees mubarak قتل و غارت کرنے والوں کی نام قرآن و سنت ہی ہمارا دین ہے، جسے ک دل میں اللہ ھوا کاش سب کی سمج میں آجاے کبی کسی کا دل نہ دوکھا کسی کی پیچاں علم سے نہیں ہوتی بلکے ادب سے ہوتی ہے- kisi ki paychan elm se nhi hoti balky adab se hoti hai کعبہ کا غلاف اس لئے کے پتا چلے ، جو گانے والی کے پاس بھیٹے ، انسان جب اچھا سوچتا ہے کیا کھویا کیا پایا مری امت اسی وقت سرسبز رہے گی ، جو غلطی نہیں کرتا وہ فرشتہ ہے، جب ایک جوان انسان توبہ کرتا ہے مسلمانوں کی ذلت، نظر بد لگنے پر پڑے ،بلا حساب جنت میں جانے والا معلم شریف حدیث ، اے ایمان والو مہمان کی تکریم میں بڑا ہو کےصحا بی بنوں گا، main bara ho ky shabee banoon ga نماز کی لئے سکون کے ساتھ جانا چاہیے ، nmaz ky liye sokoon ky sath jana chahiye یا الله مجے بچا یتیم کی کفالت کرنا bukhari shareef hadees