حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
میری امت میں سب سے زیادہ رحم دل ابوبکر (رضی اللہ عنہ)ہیں اور اللہ کے دین کے معاملے میں سب سے زیادہ سخت عمر(رضی اللہ عنہ) ہیں اور سب سے زیادہ حیادار عثمان بن عفان(رضی اللہ عنہ) ہیں اور سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے علی(رضی اللہ عنہ) ہیں۔
(امام ابن عساکر)