آپ میں سے کتنے دوست اپنے والدین خصوصا والد صاحب
کی ٹانگیں روزانہ دباتے ہیں......؟؟؟؟
اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو پریشان اور شرمندہ نہ ہوں،
اگر وہ سو رہے ہیں تو فیس بک استعمال کرنے کے بجاے ان کی ٹانگیں دباییں. یہ وقت خدمت کا ہے.
پوری زندگی ماں باپ کی خدمت میں گزار دو، تب بھی ان کا حق ادا نہیں کرسکتے ہو.
نبی علیھ السلام کی حدیث کا مفہوم ہے کہ اگر میں نماز شروع کردوں اور سوره فاتحہ پڑھ رہا ہون اور میری والدہ مجھے
آواز دیں تو میں نماز توڑ کر اپنی والدہ کو لبیک کہوں. اس حدیث کی تفصیلات اور حوالہ آپ اپنے مقامی علما سے پوچھ سکتے ہیں.
الله پاک مجھے سب سے پہلے اپنے والدین کا خدمات گزار بناے اور آپ سب کو بھی والدین کی خدمات کی مزید توفیق عطا فرماے