Golden Words: April 2013

Subscribe email 4 Re-again

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Search This Blog

Hum ne sub kuch seekha -Golden Urdu Word- ھم نے سب کچھ سیکھا

Hum ne sub kuch seekha.
   
1 na sekha to deena.

Hum ne sub kuch samjha.

1 na samjha to QURAN.

Hum ne sub kuch apnaya.

1 na apnai to SUNNAT e NABVI.

Hum ne sub koo waqat diya.

1 na dia to NAMAZ ko.

Hum ne har cheez ki Tayari ki.

1 na ki to QABR/AKHRAT ki.

Hum ne sub ko to razi kiya magar.

1 ko razi na kiya wo hai

<<<<<<..............ALLAH........>>>>>>>>

Us ko manao

Wo bohat jaldiman jata hai.

Or jtni tofeeq hoo utna he is pegham koo phelao....




مولانا رومی سے کسی نے دنیا کی حقیقت پوچھی تو آپ نے فرمایا دنیا کی مثال ایسی ھے

دنیا کی مثال

مولانا رومی سے کسی نے دنیا کی حقیقت پوچھی تو آپ نے فرمایا دنیا کی مثال ایسی ھے کے ایک انسان جنگل میں چلا جاتا ھے، دیکھتا ھے کے اس کے پیچھے شیر آ رھا ھے اور وہ بھاگتا چلا گیا۔

پھر کیا دیکھتا ھے کے آگے بڑا سا گڑھا ھے وہ چاھتا ھے کے گڑھے میں گر کر جان بچائے لیکن گڑھے میں اُسے ایک بڑا سا اژدھا نظر آیا اب آگے اژدھے کا خوف اور پیچھے شیر کا ڈر۔

اتنے میں اسے درخت کی ٹہنی نظر آئی، وہ اُسے پکڑ کر درخت پر چڑھ گا مگر درخت پر چڑھنے کے بعد پتا چلا کے اس کی جڑ... کو سیاہ وسفید چوھے کاٹ رھے ھیں وہ شخص بڑا خائف ھوا کے اگر اس درخت کی جڑ کٹ گئی تو پھر میں گر جاؤں گا اور پھر اژدھا یا شیر کا لقمہ بننے میں دیر نہیں لگے گی۔

پھر وہ درخت پہ چڑھ گیا۔ اتفاقا اس درخت کے اوپر اُسے شہد کا چھتا نظر آگیا وہ شہد پینے میں اتنا محو ھو گیا کے اُسے شیر اور اژدھے کا خیال نہ رھا۔ اتنے میں درخت کی جڑ کٹ گئی اور وہ نیچے گر پڑا شیر نے اسے چیڑ پھاڑ کر گڑھے میں گرا دیا اور وھاں اژدھے کے منہ میں چلا گیا۔..............!!!

دوستو!۔                                                                     
جنگل سے مراد دنیا ھے۔ شیر موت ھے۔ جو انسان کے پیچھے ھر وقت لگی رھتی ھے گڑھا قبر ھے، جو آگے ھے اژدھا بداعمال ھیں جو قبر میں ڈالے جائیں گے اور سیاہ وسفید دن رات ھیں درخت عمر ھے اور شہد کا چھتا دنیائے فانی سے غافل کر دینے والی لذت ھے کہ انسان دنیا کی فکر میں موت اور اعمال بدکی جواب دھی وغیرہ سب کچھ بھول جاتا ھے پھر اچانک موت آجاتی ھے۔.................!!!
 

تعجب والی بات یہ ہے کہ مقلوب شدہ سو احادیث صرف ایک دفعہ بیان کرنے سے اس ترتیب کے ساتھ اسی طرح حفظ کرلیں


ایک مرتبہ امام بخاری بغداد تشریف لائے۔ بغداد کے محدثین نے جمع ہوکر امام بخاری سے امتحان لینے کا ارادہ کیا۔ طریق کار یہ تھا کہ دس علماء کو مقرر کیا گیا اور ہر ایک عالم کو دس دس حدیثیں دی گئیں۔ پھر سند اور متن میں انہوں نے تبدیلی کی کہ ایک حدیث کی سند کو دوسری حدیث کے متن کے ساتھ ملا دیا گیا۔ دوسری حدیث کا متن کسی اور سند کے ساتھ ملا دیا گیا۔ اس طرح ایک سو احادیث مقلوبہ کا مجموعہ تیار کیا گیا، تو ہر ایک محدث کی ذمہ داری لگائی گئی کہ جب مجلس خوب جم جائے تو وہ یہ احادیث امام بخاری پر پیش کردے۔ جب بغداد میں یہ مجلس منعقد ہوئی ، جس میں اندرونی اور بیرونی کافی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ جب اہل مجلس مطمئن ہوکر بیٹھ گئے تو ان دس آدمیوں میں سے ایک امام بخاری کے سامنے آیا تو ایک ایک مقلوب حدیث بیان کی۔ تو امام بخاری نے جواب دیا: ’’لا اعرفہ‘‘ جب اس نے دوسری حدیث بیان کی تو امام بخاری نے جواب دیا: ’’لا اعرفہ‘‘ اس طرح اس نے اپنی دس احادیث پوری کرلیں۔ امام بخاری ہر حدیث کا جواب صرف ’’لا اعرفہ‘‘ سے دیتے تھے۔ جب یہ پہلا شخص خاموش ہوگیا تو دوسرا اٹھ کھڑا ہوا۔ امام بخاری کے سامنے احادیث مقلوبہ بیان کرنے لگا۔ جب اس نے احادیث بیان کرلیں تو باری باری باقی آٹھ علماء نے بھی اپنی دس احادیث بیان کیں۔ امام بخاری ہر ایک کو جواب ’’لا اعرفہ‘‘ سے دیتے تھے۔ اہل مجلس میں سے کچھ افراد سمجھ گئے کہ بات کیا ہے۔ اور کچھ لوگ بات سمجھ نہ سکے۔ وہ امام بخاری کے حافظہ اور علم کے بارے میں شک وشبہ کا شکار ہونے لگے۔
پھر امام بخاری نے پہلا آدمی بلایا ، اسے بتایا کہ تو نے سب سے پہلے یہ حدیث اس طرح پڑھی ہے۔ صحیح حدیث اپنے متن اور سند کے ساتھ ملا کر اس کو بتائی۔ پھر اس کی دوسری مقلوب حدیث اس کو بتائی۔ پھر حدیث کے متن کو اصل سند کے ساتھ ملا کر درست کرکے بتائی۔ اس طرح باقی آٹھ احادیث درست کرکے بتائیں۔ پھر دوسرے آدمی کو بلایا۔ اس کو اس کی بدلی ہوئی حدیث بتائی پھر درست کرکے بتائی ۔ اس طرح ہر آدمی کو بلاتے رہے اور ہر ایک کی دس احادیث کو درست کرکے بتاتے رہے۔
یہ واقعہ حافظ ابن حجر نے مقدمہ فتح الباری میں باسند بیان کیا ہے۔ امام بیہقی نے مدخل میں اس واقعہ کو بیان کیا۔ امام حاکم نے مختصر واقعہ علوم الحدیث میں بیان کیا۔ حافظ ابن حجر واقعہ نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں: اس واقعہ کو سن لینے کے بعد امام بخاری کے حافظہ کا سکہ مان لینا پڑتا ہے۔ پھر بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کا اس مجلس میں ایک سو صحیح احادیث کا بیان کردینا کوئی تعجب والی بات نہیں۔ تعجب والی بات یہ ہے کہ مقلوب شدہ سو احادیث صرف ایک دفعہ بیان کرنے سے اس ترتیب کے ساتھ اسی طرح حفظ کرلیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی ’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ انس ہے، آپ کا بچہ

ایک روز حضرت انس رضی اللہ عنہ کو آپ کی والدہ محترمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئیں، اس وقت آپ رضی اللہ عنہ کی عمر صرف ۱۰ سال تھی۔ والدہ محترمہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی ’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ انس ہے، آپ کا بچہ ، آپ کی خدمت انجام دیا کرے گا، آپ اس کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیے۔‘‘
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کی پیشانی پر بوسہ دیا اور آپ کے لیے ایسی دعا فرمائی جو تاحیات آپ کو خیر و برکت کی طرف لے جاتی رہی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی:
’’یا اللہ! اس کے مال و اولاد میں اضافہ فرما، اس کے لیے برکت کا سامان فرما اور اس کو جنت میں داخل فرما!‘‘
جناب انس بن مالک رضی اللہ عنہ ۹۹ برس زندہ رہے اور بیٹوں اور پوتوں کی کثیر تعداد سے نوازے گئے۔ اس طرح آپ کو رزقِ دنیا میں سے ایک وسیع و عریض اور خوشنما و دلربا باغ بھی عطا ہوا جو سال میں دو مرتبہ پھل دیتا تھا۔
. ( khmaat ki baatye) 000 sal k bad salam phera 1 Baar langer takseem ho raha tha 18 Golden words of ''HAZRAT ALI'' A-ayatal Koorsee Ki Fazeelat A-ayatal Koorsee Ki Fazeelat urdu aaseeb jadoo k aelaj ache ko acha na janan Agr ap parshani se bachna chahate hai ALLAH baynyaz hai ALLAH k nazdeeq Dua se Zyada pasndeeda Cheez koi nhi hain ALLAH Ki Nazar main Bad Tareen Adami ALLAH ko kis waqt hansna bhut nna pasand hain aos shaks see muhbaat kro joo naki kr k apni soch ko pani ky qatroon se bhi zyada shafaf rakho as door ky andaz nrale hain best best freinds poetry english best freinds poetry in urdu best poetry by gulam mostafa best urdu golden words best word book of shane ammi ayesha bukhari shareef AND QURAN SHAREEF IN URDU BOOK. bukhari shareef hadees bukhari shareef hadees urdu bukhari shareef hadees in urdu bukhari shareef hadees in urdu BOOK bukhari shareef hadees in urdu full books bukhari shareef in urdu bukhari sharfi hadees bury dost se woo dshman bhut acha hain darood shreef ki fazilat do ankhoon main ALLAH ny 26 kror balb dolet ki masti se ALLAH ki pnah mango DOSTI MAAT KAR DUA duniya main jant ki bsharat pahne wale das shaba eak zmana aysa ane wala hai English Golden Words Events Of Shane Shakaba epiosde 2 Events Of Shane Shakaba episode 4 Events Of Shane Shakaba urdu. Events Of Shane Shakaba full book farmanye abu baker saddiq rz farmanye amam husan rz. hudees mubarak. bukhari sareef hadees FRIENDSHIP full book of hadees shareef in urdu full book of shane shakhba full book of sunat mubarak full book of sunat mubarak in urdu full book og hadees shareef urdu in tarmizi shareef full bukhari shareef hadees ghrab k sath humdrdi se payss aoo golde word GOLDEN WORD OF Hazrat ALI (RADIA ALLAH ANH ) golden word of life Golden words golden words BEST ONE WORLD BEST golden words in urdu golden words in urdu Golden words of ''HAZRAT ALI''... hadees mubarak in urdu script Hadees mubarak me irshad hai hadees shareef hadees shareef in urdu hadees shareef in urdu book hadees shareef urdu har shyy ka ek khosan hota hain HAZRAT KHALID BIN WALEED (R.A) said... healthy tips i will not say i failed... If we desire to blossom like a rose in the garden important word insan ka apne dushman se anteqkam ka sub se acha tareeqa ye hai Jab huzoor (S.A.W.W) k visal ka waqt qareb aye to jo shahs juma k din جوشحص جمہ کی دن kabi kisi ka dil na dokha kash sub ki samj main a jaye Khud ki Nazr MaAin Badtraeeen Admee khushhali lane wali sat cheez kya khoya kya paya LIFE Maa Maa k naam MAA KI SHAN MAA KI SHAN IN URDU maheman ki takreem Manzl Tari Qabar Ha Manzl Tari Qabar Ha urdu muslim Shareef Hadees in urdu Qatil wa gharat karne waloon k name Qayamat ky din ALLAH 7 bando ko apnay aarsh ka saya naseeb farmaaya ga.... quran aayat ant with tarjuma qurani ayat aur in ki fazilat sahi muslim shareef hadees sakhi bukhari shareef hadees sat jandar joo bin maan k pyda hove shah jee mare seene main bi aag lagi hai SHANE AMMI AYESHA shane shakaba in urdu shane shkhba in urdu full book tarmizi hadees shareef Tarmizi Shareef Hadees Tarmizi Shareef Hadees in urdu teen admi ayse hain jane ki nmaz qabol nhi hoti teenا insan teen cheezoon se mahroom rahte hain the book hadees mubarak the life of world then we must learn the art of adjusting with the thorns toba karne walo ky pas bytha kroo Toba karne waloon ki soobat main bytoo tooba Unhoo Ne is ehtmam k sath namaz ada ki k 40 urdu bukhari sharfi hadees mubarak urdu Manzl Tari Qabar Ha What Is Appendix white snak world best golden words Ya ALLAH Muje Bcha اپنی سوچ کو پانی کےقطروں سے بھی زیادہ شفافہ رکھو اچھے کو اچھا نہ جانا اس دور کے انداز نرالے ہیں اگر اپ پرشانی سے بچنا چاہتے ہے اگر ایک طرف عیسائی اور دیگر مشرکین اللہ کے ساتھ شرک کرکے اگر تم پتا چلے جائے، ایک شخص کے پاس سے گزرے، روح کی غذا ، اگر تو گنا پر آمادہ ہے، Agar to guna par amada hai اگر چاہتے ہوسدا مسکرانا الله بے نیاز ہے الله کو کیسے لوگ پسند ہیں ، حضرت علی رضہ کا فرمان ، الله کی نظر میں بد ترین آدمی الله کے نزدیک Dua سے زیادہ پسندیدہ چیز کوئی نہیں ہی ہیں انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے ایک غلط فہیم کا ازالہ ،جنت الفردوس کے وارث کون ہیں بخاری بیوقوف ہرات اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے ، اپنی زندگی میں الله کی محبت لانے کے لئے توبہ کرنے والو کے پاس بیٹھا کرو توبہ کرنے والوں کی صوبت میں بیٹھو تین آدمی ایسے ہیں جن کی نماز قبول نہی ہوتی تین انسان تین چیزوں سےمحروم رہیتے ہیں جب بھی کوئی زخم، کسی دوست کو فضول نہ سمجؤ جب بھی کوئی کم سرو کرو تو کہو جب کسی کم کا ارادہ کر لو ، jab kisi kam ka arada kar loo جس دل میں زرہ برابر بھی تکبر ھو گا sahi muslim shreef hadees جسے نی کسی مسلمان کی پرد پوشی کی ، jase ny kisi muslman ki parda poshe ki جممہ کا مبارک دن ، jumma ka mubarak din جنازے کی ساتھ جانا ایمان ہے، jnazee k sath jana eeman hai جو شخص دنیا میں کسی بندے کا، jo shakhs duniya main kisi bande ka خود کو سنوار نے میں اتنا وقت صرف کرو ،اس کا مجے سے کوئی تعلق نہیں ، سورہ یٰسین خود کی نظر میں بدترین آدمی خوشحالی لانے والی سات چیز درود شریف کی فضیلت دنیا میں جنت کی بشارت پانے والے دس صحا حبہ دو آنکھوں میں الله نے ٢٦کروڑ بلب دولت کی مستی سے الله کی پناہ مانگو ریا کاری شرک ہے ، اے ابن آدم تو مری عبادت میں ، جو قرآن خود سیکھے ، سودی بینک ملازمت کے اخکامات سنت نبوی کو چھوڑنے کا انجام ، شاہ جی مارے سینے میں بی آگ لگی ہے شہادت دعا اور نیت ، shahdat ki Duo aur neeyat عصا مبارک غصہ ،بخاری شریف حدیث . hadees mubarak قتل و غارت کرنے والوں کی نام قرآن و سنت ہی ہمارا دین ہے، جسے ک دل میں اللہ ھوا کاش سب کی سمج میں آجاے کبی کسی کا دل نہ دوکھا کسی کی پیچاں علم سے نہیں ہوتی بلکے ادب سے ہوتی ہے- kisi ki paychan elm se nhi hoti balky adab se hoti hai کعبہ کا غلاف اس لئے کے پتا چلے ، جو گانے والی کے پاس بھیٹے ، انسان جب اچھا سوچتا ہے کیا کھویا کیا پایا مری امت اسی وقت سرسبز رہے گی ، جو غلطی نہیں کرتا وہ فرشتہ ہے، جب ایک جوان انسان توبہ کرتا ہے مسلمانوں کی ذلت، نظر بد لگنے پر پڑے ،بلا حساب جنت میں جانے والا معلم شریف حدیث ، اے ایمان والو مہمان کی تکریم میں بڑا ہو کےصحا بی بنوں گا، main bara ho ky shabee banoon ga نماز کی لئے سکون کے ساتھ جانا چاہیے ، nmaz ky liye sokoon ky sath jana chahiye یا الله مجے بچا یتیم کی کفالت کرنا bukhari shareef hadees